ایشیا کپ: میچوں پر آن لائن جوا کرانے والے بکی گرفتار


ایشیا کپ کرکٹ میچوں پر آن لائن جوا کرانے والے بکی کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے جوا میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بکی معظم حسین کو گرفتار کیا۔۔ملزم اپنے موبائل پر مخلتف اپلیکیشنز کے ذریعے انٹرنیشنل اور نیشنل گاہگوں کے ساتھ کرکٹ میچوں پر آن لائن جواء کروا رہا تھا۔


متعلقہ خبریں