25 مئی کا واقعہ، پنجاب حکومت نے جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا


پنجاب حکومت نے 25 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن قائم کردیا۔

وزیرداخلہ پنجاب محمد ہاشم ڈوگر نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی نگرانی جسٹس ریٹائرڈ بلال کریں گے اور ملوث ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 25 مئی واقعے میں صرف جونیئر پولیس افسران کیخلاف تادیبی کارروائی انصاف نہیں۔

 


متعلقہ خبریں