مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب کردیا، وزیراعظم

آئی ایم ایف کی مخالفت مسترد، حکومت کا اہم شعبوں میں سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر: فوجی اسپتال میں ذہنی معذور پاکستانی کا ماورائے عدالت قتل،بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا کہ فیک نیوز جمہوریت کو درپیش ایک بڑا چیلنج ہے۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارے وقت کی زندہ حقیقت ہے، موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کے لیے ایک چیلنج ہے۔

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سیلاب کی جس تباہی کا سامنا کر رہا ہے وہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہے۔

یواین سیکرٹری جنرل واپس روانہ، سیلاب سے تباہی کےذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک قرار

ہم نیوز کے مطابق میاں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھےاور اس آفت سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرے۔


متعلقہ خبریں