لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا

rehman baba express

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار


لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا کیا گیا ہے۔

ریلوے کا نظام جزوی طور پر بحال

ہم نیوز کے مطابق نئی ٹرینیں پانچ اکانومی، ایک اے اسی اسٹینڈرڈ، دو اے سی بزنس اورایک پاورپلانٹ پرمشتمل ہوں گی۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے شروع کی جانے والی نئی ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین 16 ستمبر کو شام 7 بجکر30 منٹ پر روانہ ہو گی اور رات11 بجکر40 منٹ پرراولپنڈی پہنچے گی جب کہ دوسری ٹرین 19 ستمبرکو صبح 5 بجے روانہ ہو گی اور 9 بجکر40 منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔

پاکستان ریلوے کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے، خواجہ سعد رفیق

ہم نیوز کے مطابق ڈی ایس ریلوے لاہور کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے مسافروں کو اچھی سروس مہیا کریں گے۔


متعلقہ خبریں