بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ پر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع

بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ پر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آخری آرام گاہ بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی زد میں آگئی ہے۔

مزار قائد کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہونے کا انکشاف

ہم نیوز کے مطابق شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے روزآنہ مزار قائد اعظمؒ پہ بجلی بند کی جانے لگی ہے۔

اس ضمن میں ہم نیوز نے بتایا ہے کہ روزآنہ شام کے اوقات میں مزار قائد اور اس کے احاطے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جاری

ہم نیوز کے مطابق مزارقائد کی بجلی بند ہونے سے متعلق کے الیکٹرک کا مؤقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں