ہفتہ شروع ہوا اور روپیہ گرنا شروع ہو گیا، بس کر دو یار! اسد عمر

اسلام آباد میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، دارالحکومت ہے یا جنگل؟ اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ شروع ہوا اور روپیہ گرنا شروع ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 238 روپے کا ہو گیا

ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی؟ وہ نواز شریف کو پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں، مریم نواز

پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے اپنے ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ بس کردو یار! انہوں نے استفسار کیا ہے کہ اس ناکام تجربے کی کتنی سزا دو گے قوم کو؟


متعلقہ خبریں