شہباز شریف کو ملنے والی سفارتی کامیابیوں نے عمران خان کو تڑپا کر رکھ دیا،مریم نواز

Maryam Nawaz

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو ملنے والی سفارتی کامیابیوں نےعمران خان کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم شہبازشریف کے بارے میں بے تکی باتیں کررہے ہیں ، حسد کی آگ میں جلتے رہنا اب عمران خان کا مقدر ہے۔

مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی؟ وہ نواز شریف کو پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں، مریم نواز


متعلقہ خبریں