سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی الٹی گنتی شروع ہوگئی،اسلام آباد27کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیا،مصنوعی اقتدارکوبچانےکےلیےاپنی عوام پرڈرون سےآنسو گیس کےگولےماریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 2کروڑ لوگ مزیدخط غربت کی لکیرسےنیچےجاچکےہیں۔
2کروڑ لوگ مزیدخط غربت کی لکیرسےنیچےجاچکےہیں۔پیٹرول پر2ارب روزانہ غریب کی جیب سےخزانےمیں جارہاہے۔ پہلےخزانے پرڈاکہ مارتےتھےاب غریب کی جیب پرڈاکہ ماررہے ہیںPDMکی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہےفرانس سےبغل گیر ہونااوراسرائیل میں وفدبھیجناسوالیہ نشان ہےاسلام آباد27کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیاہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 22, 2022
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پیٹرول پر2ارب روپے روزانہ غریب کی جیب سےخزانےمیں جارہاہے،پہلےخزانے پرڈاکہ مارتےتھےاب غریب کی جیب پرڈاکہ ماررہے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ فرانس سےبغل گیر ہونااوراسرائیل میں وفدبھیجناسوالیہ نشان ہے۔
72میں سے22وزراء بےمحکمہ ہیں،اس پرہائیکورٹ میں رٹ دائرکردی ہے۔غریب کوآٹانہیں مل رہایہ امریکہ کے7سٹارہوٹلوں میں سیرسپاٹےکررہےہیں۔مصنوعی اقتدارکوبچانےکےلیےاپنی عوام پرڈرون سےآنسو گیس کےگولےماریں گےدنیاباتیں کررہی ہے،امدادنہیں دے ری۔بندگلی میں جاناہےیاالیکشن کراناہے،فیصلہ جلدہوجائےگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 22, 2022
72میں سے22وزرا کا کوئی محکمہ نہیں ،اس پرہائیکورٹ میں رٹ دائرکردی ہے، غریب کوآٹانہیں مل رہا حکمران امریکہ کے7اسٹارہوٹلوں میں سیرسپاٹےکررہےہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ دنیاباتیں کررہی ہے،امدادنہیں دے ری،بندگلی میں جاناہےیاالیکشن کراناہے،فیصلہ جلدہوجائےگا۔