پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

عالمی شراکت داروں کی مدد متاثرین کے بچاؤ اور بحالی میں اہم ہو گی، آرمی چیف کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی۔ جس میں باہمی امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔


متعلقہ خبریں