یوئیفا نیشنز لیگ میں پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوگول کرنے کی کوشش کے دوران زخمی ہو گئے. ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔
یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ کےدوران کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے۔ گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو گول کیپر ٹومس ویکلک سے جاٹکرائے۔
#CR7𓃵 got injured while heading the ball #CristianoRonaldo pic.twitter.com/BFy0KvwyDG
— Chand Deo Besra (@aryanchandu2580) September 24, 2022
ٹکرانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کی ناک سے خون بہنے لگا اور انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔کرسٹیانو رونالڈو خون رکنے کے بعد دوبارہ کھیل کا حصہ بنے۔
Winning was the most important thing. ❤️🩹#CristianoRonaldo #GOAT𓃵 pic.twitter.com/QmM4zw5KBZ
— Jisan (@Jisan431) September 25, 2022
سوشل میڈیا صارفین نے رونالڈو کی ہمت اور کھیل کے جذبے کو خوب سراہا ہے۔