عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں عمران خان  مختلف مکاتب فکر کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے علما و مشائخ بھی ملاقات کریں گے، عمران خان گورنمٹ کالج لاہور میں بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔

عمران خان دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلیٰ بھی جائیں گے جبکہ  پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنما سے بھی ملاقات دورے میں شامل ہیں۔

 


متعلقہ خبریں