ڈالر کی قدر میں مزید کمی September 30, 2022 ویب ڈیسک امریکی ڈالر قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 228 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ٹیگز :ڈالرفاریکس انڈیکسکرنسی متعلقہ خبریں اسامہ ستی قتل کیس: 2 ملزمان کو پھانسی، 3 کو عمر قید کی سزا پشاو:بغیر شناختی کارڈ ہوٹلزاورسرائیوں میں قیام پر پابندی عائد مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پر پابندی عائد