سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال 

pakistan railway ریلوے

  سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند رہنے والی ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔

کراچی سے لاہور مسافر ٹرینیں آج سے چلیں گی ترجمان ریلوے کے مطابق، پشاور سے کراچی تک پورا آپریشن بحال ہو گا۔

کراچی سے  کچھ دیربعد رحمان بابا ایکسپریس اورلاہور سے خیبر  میل چلے گی ۔

ریلوے حکام کی جانب سے کراچی تک کا کرایہ بھی بڑھا دیا گیا ہے۔  اکانومی کلاس کا 1800 روپے  میں ملنے والا ٹکٹ اب 2400 روپے میں ملے گا.


متعلقہ خبریں