کیس خارج نہیں ہوا، عمران خان کو معافی ملی ہے، مریم نواز


ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے توہین عدالت کیس کے خارج ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ  توہین عدالت تو پوری دنیا کے سامنے ہوئی ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کی کہ کیس خارج ہو گیا کہنے کی بجائے یہ کہنا مناسب ہے کہ عمران خان کو معافی ملی ہے، درگزر ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں