سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے قیمت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 46 ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت  171 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 429 روپے ہو گئی ہے۔

پاکستان کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑا ہے، شوکت ترین کا انکشاف

دوسری جانب ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ آج مزید تگڑا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 1 روپے16 پیسے سستا ہوکر 227 روپے 29 پیسےکا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 230 روپے پر برقرار ہے۔

 


متعلقہ خبریں