صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا


اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے جمعرات کو شام 5 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے اور مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت خطاب بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہماری لیکس میں ثابت ہوا عمران خان جو بند کمرے میں کہتے ہیں وہ سچ ہے، اسد عمر

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون اور 56 تھری کے تحت طلب کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں