ٹائٹینک فلم کی ’ روز‘ 47 برس کی ہوگئیں


ٹائٹینک فلم کیروز‘ 47 برس کی ہوگئیں ، کیٹ وینسلٹ ایوٹار تھری میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔

1975 ء کو برطانیہ کے علاقے بروک شائر میں پیدا ہونے والی کیٹ ونسلیٹ کو بچپن سے ہی ڈرامہ اور پرفارمنگ آرٹس سے خصوصی دلچسپی تھی۔

انھوں نے اپنی فنی زندگی کا آغاز 1991ء میں کیا، تاہم انہیں اصل شہرت 1997ء میں ریلیز ہونے والی فلم ٹائٹینک سے ملی جس کے بعد انھوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

کیٹ ونسلیٹ کو 6 مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے والی کم عمر ترین اداکارہ ہونے کا اععمران خانزاز بھی حاصل ہے۔

کیڈمی ایوارڈ کے لئے 6 مرتبہ نامزد ہونیوالی اس اداکارہ نے فلمی دنیا کا سب سے بڑا آسکر ایوارڈ 2009ء میں فلم دی ریڈر میں شاندار اداکاری پر حاصل کیا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی 70 ویں  جب کہ کیٹ وینسلٹ اپنی 47 ساگرہ منا رہی ہیں۔

 


متعلقہ خبریں