اسحاق ڈار کا پھر دعوی، ڈالر کی واپس دوڑ

ڈالر کی قیمت

مسلسل دس دنوں سے ڈالر کی رفتار کے سامنے فل اسٹاپ، انٹربینک میں ڈالر مزید دو روپے انیس پیسےسستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، فاریکس انڈیکس کے مطابق آج بھی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ،قیمت 221 روپے75 پیسے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آ جائے گا، اسحاق ڈار کا دعویٰ

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 242سےزائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ کاروبار کےدوران انڈیکس 41ہزار854 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


متعلقہ خبریں