خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، گیس کی قیمت میں کمی


عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ گیس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل  کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ  ہوگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی دباؤ نظر انداز، اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں 20 لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی پر اتفاق

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں