سونے کی قیمت میں بڑی کمی


کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار250 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 43 ہزار800 روپے ہو گئی۔

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار72 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 285 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں