پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کب ہو گا؟ وزیر داخلہ راناثنااللہ نے تاریخ بتا دی


وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان بارہ سے سترہ اکتوبر کے درمیان لانگ مارچ کریں گے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اسلام آباد تصادم کرنا چاہتے ہیں، جتھہ کامیاب ہوا تو ہم بھی تین ماہ میں جتھے کی تیاری کریں گے۔

آڈیو لیکس پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کی لیکڈ آڈیوز میں ایجنسی ملوث نہیں، کمیٹی نے تحقیقات کی ہیں، کافی حد تک نتیجے پر پہنچ چکے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں