لانگ مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور ، نا کوئی شرم نا حیا ہے، اسد عمر

اسد عمر نے ترقی کا فلسفہ سمجھا دیا: بڑا سوچو، چھوٹے سے شروع کرو اور آگے بڑھادو

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت مقروض ہے اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔

اسد عمر نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا، دالیں اور باقی سب کچھ مہنگا ہے کیونکہ حکومت مقروض اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟، فواد چودھری

انہوں نے کہا کہ لیکن کابینہ نے نہتے عوام پر تشدد کرنے کے لئے لانگ مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور کر لیا ہے، نا کوئی شرم نا حیا ہے۔


متعلقہ خبریں