ہم نے عمران خان کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں، مولانا فضل الرحمان


جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کی تمام سازشیں ناکام بنا دی ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی کے ساتھ مخلص نہیں،الیکشن کمیشن میں ان کی چوریاں عیاں ہوگئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نےملک میں ترقی کا عمل روکا۔

جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گا تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالے گا، مولانا فضل الرحمان

انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتا تھا کہ مجھے ہٹانے کی سازش کی گئی جب کہ تمہارا صدر کہتا ہے کہ کوئی سازش نہیں ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں