برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید دھائی ارب روپے امداد کا اعلان


اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید ڈھائی ارب روپے امداد کا اعلان کر دیا۔

جنوبی ایشیا کے لیے برطانوی وزیر لارڈ طارق نے پاکستان کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا۔

لارڈ طارق نے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: راناثنااللہ کی گرفتاری میں پنجاب پولیس اینٹی کرپشن کی معاونت کرے، عمر سرفراز چیمہ

برطانوی وزیر اپنے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ حکام اور رفاہی تنظیموں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔


متعلقہ خبریں