قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہو ں گے

Election

قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ اتوار کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت سات حلقوں سے عمران خان امیدوار ہیں۔ ملتان میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر بھی زور کا جوڑ پڑے گا۔ خانیوال، شیخوپورہ اور چشتیاں کے صوبائی حلقوں میں بھی پولنگ اتوار کو ہوگی۔


متعلقہ خبریں