حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

petrol

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر خزانہ نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں بتایا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری ارسال کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ

ان کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم شہباز شریف سے مشورہ کر کے فیصلہ کیا ہے کہ چاروں مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اکتیس اکتوبر تک برقرار رہیں گی۔


متعلقہ خبریں