یہ الیکشن چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے،عمران خان

پی ٹی آئی کا دباؤ قبول نہ کرنے اور جلد الیکشن کیلئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں وہاں ہر کوئی ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے۔


انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے۔ہمارا مقابلہ الیکشن کیمشن اور پی ڈی ایم سے ہے۔


متعلقہ خبریں