کراچی: حلقہ این اے237میں سی سی ٹی وی کیمروں کی پوزیشن غلط نکلی


 کراچی کے حلقہ این اے 237 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 39 میں کیمرے غلط نصب کردیے گئے۔

کراچی کے حلقہ این اے237 میں انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ حلقہ این اے237 انتخابی معرکہ انتخابی عمل میں ضابطے کی خلاف ورزیاں سامنے آگئیں۔

انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن نمبر 39پرسی سی ٹی وی کیمرے غلط پوزیشن پرنصب کردیےگئے۔انتخابی عمل کی نگرانی اور کیمروں کی ریکارڈنگ قابل استعمال نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ضمنی انتخابات: پشاور میں پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے

ہم نیوز کی نشاندہی پر پریزائیڈنگ آفیسر محمد مظہر کا غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ پریزائڈنگ افسر محمد مظہر نے کہا ہے کہ  سی سی ٹی وی کیمروں کی پوزیشن بروقت ٹھیک کرنے کیلئے انتطامیہ سے درخواست کی ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں سے متعلق  ڈی آر او کو آگاہ کردیا ہے۔


متعلقہ خبریں