شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف وارم اپ میچ کیلئے دستیاب


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کل انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق شاہین شاہ آفریدی میچ پریکٹس کیلئے وارم اپ میچ کھیلیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے وہ  برسبین میں کرکٹ ٹریننگ بھی جاری رکھیں گے۔


متعلقہ خبریں