ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان انگلینڈ وارم اپ میچ ، شاہین آفریدی فٹ


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آغاز ہو گیا، پاکستان اور انگلینڈ آج وارم اپ میچ میں آمنے سامنے ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی مکمل صحتیاب ہو گئے ہیں اور وہ آج  میچ کیلئے دستیاب ہوں گے جبکہ فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے۔

وارم اپ میچ سے متعلق کہا جارہا ہے کہ قومی ٹیم اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔


متعلقہ خبریں