صدرمملکت نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا

عارف علوی

اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نےریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا۔

صدر کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائےلی جائےگی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرمملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا۔وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا تھا۔


متعلقہ خبریں