ایک اور بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ


بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ اور چار مسافر سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوا۔


متعلقہ خبریں