ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستانی اسکواڈ میلبرن پہنچ گیا


 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے  کے لیے پاکستانی اسکواڈ برسبین سے ملیبرن پہنچ گئی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے بھارت کے خلاف اپنے پہلے ٹاکرے کیلئے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔ میلبرن کے بعد قومی ٹیم پرتھ میں 27 اور 30 اکتوبر کو کوالیفائیرز کے خلاف میچز کھیلے گی۔

 


متعلقہ خبریں