سونے کی قیمت میں بڑی کمی


کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے کی کمی کر دی گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا

10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 144 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 800 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں