حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اورپی ڈی ایم کوما میں ہے، شیخ رشید


سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔

شیخ رشید نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ برطانوی وزیراعظم نے 45 دن میں مہنگائی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، پاکستان میں 77 وزرا مزید مہنگائی کا سبب بن رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اورپی ڈی ایم کوما میں ہے، اپنے کیس ختم،غریب کے لیے مہنگائی اور معاشی کفن ہے۔


متعلقہ خبریں