پاکستان کی ریٹنگ مزید ڈاؤن


عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے پاکستان کی معاشی درجہ بندی مزید کم کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ کو ’بی نیگیٹو‘ سے ’سی سی سی پلس‘ کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بیرونی مالی خطرات، گرتے زرمبادلہ ذخائر کا سامنا ہے جب کہ حکومتی پالیسیاں آئی ایم ایف پروگرام کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھا ہے۔


متعلقہ خبریں