وزیراعظم کا کل سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان

وزیراعظم کا کل سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کل سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان ہے۔

توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر خوشی نہیں، لمحہ فکریہ ہے، وزیر اعظم

ذمہ دار ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سعودی عرب میں فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان بن سلمان سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔

اسلام آباد میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، دارالحکومت ہے یا جنگل؟ اسد عمر

ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کریں گے۔


متعلقہ خبریں