وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

پنجاب میں گورنر راج نہیں لگا رہے، پارلیمان آئینی حدود کا تحفظ کرنا جانتی ہے اور کریگی، وزیر قانون

مستعفی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اس ضمن میں مؤقف اپنایا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔

وزیر قانون نے عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

ن لیگ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر قانون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں