سونا فی تولہ 1400 روپے مہنگا

سونا

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد  ایک لاکھ 52 ہزار400 روپے ہوگئی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت  1200 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار 658 روپے ہو گئی ہے۔

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری


متعلقہ خبریں