کل شام 5 بجے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے، اسد عمر

Asad Umar

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔

حملے کی ایف آئی آر درج کرانے پر عمران خان اور پرویزالٰہی میں اختلافات

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

انہوں ںے کہا کہ ہر شہر میں احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی، ان کو دکھائیں کہ حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا ہے۔

مارنے کی کوشش کی گئی، 4 گولیاں لگیں،ٹھیک ہوتے ہی پھر نکلوں گا، عمران خان

پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا کہ میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔


متعلقہ خبریں