اسلام آباد، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس طلب

Islamabad Police

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری کو واپس طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد میں تیز بارش، موسم سرد ہو گیا

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئندہ دو ہفتوں کے دوران عوام کو ممکنہ طور پر درپیش ہونے والی مشکلات پر معذرت خواہ ہیں۔

اس ضمن میں اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متوقع امن عامہ کے پیش نظرعوام کو رکاوٹیں درپیش آسکتی ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام آمد و رفت کے راستے کھلے ہوئے ہیں۔

مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں،اسلام آباد پولیس

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے منگل سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں