داسو دہشت گردی کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

داسو دہشت گردی کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے داسو دہشت گردی کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت دو مجرمان کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔

داسو میں چینی انجینئرز پر حملہ بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑنکلا، وزیرخارجہ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں دونوں مجرمان کو 13 مرتبہ سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

عدالتی فیصلے کے تحت جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرمان کو ایک سال قید کی سزا بھی بھگتنا ہو گی۔

داسو واقعہ: چین کا پاکستان کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار

واضح رہے کہ داسو دہشت گردی حملے میں چینی باشندوں سمیت کل 13 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں