ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے 7رکنی کمیٹی تشکیل


معروف صحافی ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر تحقیقات کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر خالد مسعود کریں گے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی میں میڈیکل ڈائریکٹر،چیئرمین میڈیکل بورڈ،میڈیکل بورڈکےتمام ممبران شامل ہوں گے۔

ارشد شریف قتل کیس: وزیراعظم کا چیف جسٹس کو جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے خط

اس کے علاوہ کمیٹی میں ڈائریکٹر آئی ٹی پمز، میڈیکل بورڈ کے کیمرہ مین بھی شامل ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں