عمران خان کے صاحبزادے لندن روانہ


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق قاسم اور سلیمان کی زمان پارک سے روانگی کے وقت سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

واضح رہے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے دونوں بیٹے اپنے والد سے ملنے 10 نومبر کو پاکستان آئے تھے، سابق وزیراعظم پر 3 نومبر کو وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی ہوئے تھے۔

 

 


متعلقہ خبریں