بس اب بہت ہو گیا، عمران خان


سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا ہے۔

عمران خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کیا گیا کہ کل ایک چینل نے ہینڈلرز کے تعاون سے بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان لگایا، یہ کہانی مشہور فراڈ اور عالمی مطلوب مجرم کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔

میں نے اپنے وکلاء سے بات کی ہے، میں  جیو، خانزادہ اور جعلساز کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ برطانیہ اور یو اے ای میں بھی مقدمہ کروں گا۔


متعلقہ خبریں