سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ خط (supreme court letter)

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہیں۔

کامران مرتضیٰ نےپی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔


متعلقہ خبریں