عمران خان کی لانگ مارچ کیلئے اوورسیز پاکستان سے فنڈز فراہم کرنے کی اپیل


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے اوورسیز پاکستان سے فنڈز فراہم کرنے کی اپیل کر دی۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی دنیا کی تحریک فنڈزاور پیسے کے بغیر کامیاب نہیں ہوتی،ہماری حقیقی آزادی مارچ کو آپ کی ڈونیشنز کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ ڈونیشنز فراہم کرکے ہماری تحریک کو کامیاب کریں۔


متعلقہ خبریں