شہباز شریف، آصف زرداری ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال


وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی  ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے آصف زرداری کا استقبال کیا جب کہ آصف زرداری نے وزیراعظم کی خیریت دریافت کی۔

آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی بنانا ادارے کو نقصان پہنچائے گا، آصف زرداری

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں کےدرمیان ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔


متعلقہ خبریں