صدر مملکت سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات


اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جائنٹ چیف آف اسٹاف کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔

صدر عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا، اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔


متعلقہ خبریں