ناکام ترین لانگ مارچ،عمران کے تمام پلانز بری طرح فیل ہو گئے،مریم نواز


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ناکام ترین لانگ مارچ،مگر سچ یہی ہے کہ عمران کےتمام پلانز بری طرح فیل ہو گئے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔


متعلقہ خبریں